Description:
Akseer-e-Maida is a traditional herbal formula effective for both chronic and common digestive issues. It naturally relieves bloating, gas, acidity, heartburn, sour burps, indigestion, and loss of appetite. It strengthens the stomach and improves overall digestion.
Benefits:
-
Relieves bloating and gas
-
Treats acidity and heartburn
-
Helps with indigestion and sour burps
-
Increases appetite naturally
-
Supports balanced digestive function
-
Made from natural ingredients, free from side effects
-
Safe for all age groups
Dosage:
Take one capsule daily in the morning on an empty stomach with fresh water.
Precautions:
-
Consult a physician if pregnant, breastfeeding, or under medical supervision
-
Keep out of reach of children
-
Store in a cool, dry place
اکسیر معدہ – ہاضمے کا قدرتی اور مؤثر علاج
تفصیل:
اکسیر معدہ ایک خالص دیسی اور آزمودہ نسخہ ہے جو معدے کے پرانے اور نئے مسائل کے لیے مفید ہے۔ یہ دوا پیٹ کے اپھارے، گیس، تیزابیت، سینے کی جلن، کھٹے ڈکار، بدہضمی اور بھوک کی کمی جیسے مسائل کا قدرتی حل فراہم کرتی ہے۔ معدے کو تقویت دیتی ہے اور ہاضمہ بہتر بناتی ہے۔
فوائد:
-
پیٹ کے اپھارے اور گیس میں آرام
-
تیزابیت اور سینے کی جلن سے نجات
-
بدہضمی اور کھٹے ڈکار کا خاتمہ
-
بھوک کی کمی کو دور کرے
-
معدے کے نظام کو متوازن رکھے
-
قدرتی اجزاء پر مبنی اور سائیڈ ایفیکٹ سے پاک
-
ہر عمر کے افراد کے لیے محفوظ
طریقہ استعمال:
روزانہ صبح خالی پیٹ ایک کیپسول تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
احتیاط:
-
حاملہ خواتین، دودھ پلانے والی مائیں، یا مستقل بیماری والے افراد معالج سے مشورہ کریں
-
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
-
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر محفوظ کریں
Reviews
There are no reviews yet.